میکسیکو،فوجیوں کی گاڑیوں پر فائرنگ ،6تارکین وطن ہلاک ،10زخمی

میکسیکوسٹی (صباح نیوز)میکسیکو میں فوجیوں نے ایک ہائی وے پر مشتبہ گاڑیوں کا پیچھا کرتے ہوئے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 6 تارکین وطن ہلاک اور10زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارت دفاع مزید پڑھیں