میر واعظ عمر فاروق مسلسل تین سال سے سری نگر میں اپنے گھر میں نظر بند

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق مسلسل تین سال سے سری نگر میں اپنے گھر میں نظر بند ہیں۔ میرواعظ عمرفاروق کو نماز جمعہ ادا کرنے کیلئے جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں ہے مزید پڑھیں