ملک کو استحکام کی ضرورت ہے، انتشار کی نہیں،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کو استحکام کی ضرورت ہے، انتشار کی نہیں، ترقی مخالف عناصر پراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر رائے تیمور مزید پڑھیں