مقدمہ قتل ،اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 ملازمین برطرف

راولپنڈی (صباح نیوز) اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور 2 وارڈرز نوکری سے برطرف کردیا گیا ۔ راولپنڈی افسران کو جیل میں قتل کی انکوائری میں قصوروار ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست مزید پڑھیں