مقبوضہ کشمیر میں مختلف حادثات میں 5افراد کی جان چلی گئی

سرینگر— مقبوضہ کشمیرمیں مختلف حادثات میں  پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ گاندربل میں ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور لقمہ اجل بن گیا۔ کھنموہ سرینگر میں ایک جے سی بی ڈرائیور مٹی مزید پڑھیں