مفتاح اسماعیل کی آئی ایم ایف پروگرام معطل ہونے یا تاخیر سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) پروگرام معطل ہونے یا تاخیر سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام ٹریک پر ہے۔ سماجی رابطوں مزید پڑھیں