مریم اورنگزیب،جاوید لطیف کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور(صباح نیوز)مذہبی معاملات پر غلط بیانی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم مزید پڑھیں