متنازع ترامیم پر مخصوص بڑوں کا اتفاق نہیں،مک مکا ہوگیا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ متنازع ترامیم پر مخصوص بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوگیا ہے،عدالتی اصلاحات کی آڑ میں بدنیتی، مفادات کا تحفظ اور پسند و ناپسند کی بنیاد مزید پڑھیں