متحدہ عرب امارات مشرق وسطی ،شمالی افریقہ کے خطے میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے خطے میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات بھی مضبوط مزید پڑھیں