مبارک مہینہ۔ فیصلے کی نازک گھڑی۔۔تحریرمحمود شام

آج اتوار ہے۔ رمضان المبارک کا پہلا اتوار۔ آج دوپہر کے کھانے پر نہیں بلکہ افطار کے وقت بیٹوں بیٹیوں۔ پوتوں پوتیوں، نواسوں نواسیوں سے ملاقات رہے گی۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہمیں ایک اور ماہِ مقدس عبادت مزید پڑھیں