ماہ رنگ بلوچ اوران کے لانگ مارچ کے خواتین ساتھیوں کی گرفتاری،تشدد،شیلنگ قابل مذمت ہے ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صبا ح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ماہ رنگ بلوچ اوران کے لانگ مارچ کے خواتین ساتھیوں کی گرفتاری،تشدد،شیلنگ قابل مذمت ،ریاست خودہی اشتعال پیداکررہاہے پھر شکوہ شکایت کا حق نہیں بنتا ۔بلوچستان کی باپردہ مزید پڑھیں