ماسی زینی،حق دو تحریک کا ایک ناقابل فراموش کردار۔۔۔۔محمد عبدالشکورصدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

ہم جونہی سُر بندر جیٹی (بندر گاہ کی گودی) میں داخل ہوئے، پانی میں تیرتی سینکڑوں کشتیوں اور چھو ٹے جہازوں سے درجنوں ماہی گیر باہر نکلے اور انہوں نے آگے بڑھ کر ہمارا استقبال، بلوچی میں نعرہ بازی کرتے مزید پڑھیں