مئی 22 20میں وزیراعظم کے استعفے اور ستمبر میں انتخابات کا فیصلہ عمران خان کی دھونس کی نذر ہوگیا، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف، عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے۔ اْن کا موقف تھا کہ اس حکومت کوچلنے دیا جائے تو وہ عوام کو منہ نہیں دکھا سکے گی۔ مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں