لڑکیوں کی تعلیم میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے مل کر کام کرنا ہے ،خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں لڑکیوں کی تعلیم میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے مل کر کام کرنا ہے ، ہماری حکومت لڑکیوں کی معیاری تعلیم مزید پڑھیں