لاکھوں نہیں اربوں روپے کے مزید تحفے بیچے گئے،توشہ خانہ کیس کی انکوائر ی کررہے ہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ بشری بی بی کا نام بھی سامنے آگیا مزید پڑھیں