قائمہ کمیٹی سیفران کا قبائلی اضلاع میں آپریشن سے متاثرہ خاندانوں کی تاحال بحالی نہ ہونے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران نے جنوبی وزیرستان ودیگر قبائلی اضلاع  میں آپریشن سے متاثرہ خاندانوں کی تاحال بحالی نہ ہونے پر اظہار تشویش کیا ہے یہ معاملہ پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمدخان نے مزید پڑھیں