فیصل آباد ، جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر کار سے 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمد

فیصل آباد (صباح نیوز)  فیصل آباد میں ہی جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کار سے 2 لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق 18 سے 19 سال کی دونوں لڑکیوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا مزید پڑھیں