فیروز والا، ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

فیروزوالا(صباح نیوز) فیروز والا میں ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے ڈرائیوروں کو گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیروز والا کے قریب جی ٹی روڈ پر وین نے مزید پڑھیں