فہد شاہ کی گرفتاری کے بعد ایک اور کشمیری صحافی  گوہر گیلانی کے خلاف بھی جعلی مقدمہ درج

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سرکردہ صحافی فہد شاہ کی  غداری کے مقدمے میں گرفتاری کے بعد ایک اور کشمیری صحافی  گوہر گیلانی کے خلاف بھی جعلی مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی ایک عدالت نے انہیں طلب مزید پڑھیں