فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو شکست دے دی

دوحا(صباح نیوز) فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ ارجنٹینا کی مضبوط ٹیم نے گول کرنے کے کئی کوششیں کیں لیکن سعودی عرب کے مزید پڑھیں