فلپائن، فوج اور باغیوں میں جھڑپیں،3 مشتبہ باغی ہلاک

منیلا (صباح نیوز)فلپائن کے صوبے لانائو ڈیل سر میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 3 مشتبہ باغی ہلاک ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ محض پانچ منٹ تک مزید پڑھیں