فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی بڑا المیہ ہے،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی المیہ ہے۔ مریم نواز نے یومِ اظہارِ یکجہتی فلسطین پر اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطین کا مسئلہ صرف مزید پڑھیں