فری پریس ان لمیٹڈ کی سالانہ ایوارڈ تقریب، مہمان خصوصی عالمی شہرت یافتہ صحافی حامد میر تھے

دی ہیگ(صباح نیوز)آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی تنظیم ‘فری پریس ان لمیٹڈ نے سن 2021 کے دونوں سالانہ ایوارڈ جنوبی ایشیائی ممالک بنگلہ دیش اور بھارت کے صحافیوں کو د ئیے ہیں۔ جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں