فرمودات قائداعظم ہر سچے پاکستانی کیلئے مشعل راہ ہیں ، عظیم رہنما کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں:مریم نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح  کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں عظیم رہنما  کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ قائد اعظم کے درجات بلند فرمائےـفرمودات مزید پڑھیں