غیر مستحکم،دیوالیہ افغانستان دنیا کے لیے اچھا ثابت نہیں ہو گا ۔ حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (صباح نیوز)  امیر تحریک لبیک پا کستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کا اجلا س خوش آئند ہے، افغانستان کی صورتحال پر انسانی ہمدردی کے اقدامات قابل ستائش ہیں مزید پڑھیں