غلط خبریں چلائی جارہی ہیں ،پیپلز پارٹی جوائن نہیں کی ،اسد عمر

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ غلط خبریں چلائی جارہی ہیں ،پیپلز پارٹی جوائن نہیں کی ۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا  سے گفتگو میں اسد عمر نے بشریٰ بی بی مزید پڑھیں