غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید ہو گئے

غزہ(صباح نیوز) غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید ہو گئے ، دوسری جانب حماس کے حملے میں کئی اسرائیلی گاڑیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کے علاقے شیخ مزید پڑھیں