عمران خان پسند کے ایمپائر کی موجودگی میں کھیلنے کے عادی ہیں ،ناصر شاہ

کراچی(صباح نیوز)صوبائی وزیرسندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان پسند کے ایمپائر کی موجودگی میں کھیلنے کے عادی ہیں، شیخ رشید کی کیا حیثیت کہ بلاول کو وارننگ دے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان مزید پڑھیں