عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کل (پیر کو)سماعت کریں گی ، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے مزید پڑھیں