عالمی برادری مقبوضہ خطے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے عملی اقدامات کرے، ڈاکٹر عارف علوی، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی حکومت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیا ہے مزید پڑھیں