ضمنی الیکشن، ایک جائزہ : تحریر سلیم صافی

16اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستانی تاریخ کے سب سے فضول، بلاجواز اور غیراخلاقی انتخابات تھے ۔ اس معاملے میں کوئی فریق اخلاقی جواز کے اسلحہ سے لیس نہیں تھا۔ پہلی بات تو یہ کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ مزید پڑھیں