صوبہ سندھ میں ہزاروں گھوسٹ اساتذہ اور کروڑوں روپے کی تنخواہیں جاری کرنے کاانکشاف لمحہ فکریہ ہے ۔کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ نے صوبے بھر میں چھ ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ اور کروڑوں روپے کی تنخواہیں جاری کرنے کے انکشاف پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت سمیت محکمہ تعلیم کی نااہلی قراراورمطالبہ مزید پڑھیں