صدر مملکت کی برطانیہ کی لیبرپارٹی کے سربراہ وزیراعظم کیئر اسٹارمرکو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے برطانیہ کی لیبرپارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر کو انتخابات میں کامیابی اور وزیراعظم کے عہدے پر نامزد کیے جانے پر مبارک باد دے دی۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مزید پڑھیں