صحافتی مشقت سے قید بامشقت تک … تحریر : مظہر عباس

آج صحافتی دنیا کی ایک بااصول آواز نثار عثمانی صاحب کی تیسویں (30) برسی ہے جن کا 4ستمبر1994کو انتقال ہوا۔ میری خوش نصیبی کہ مجھے ان کے ساتھ ٹریڈیونین اور آزادی صحافت کی جدوجہد میں کام کرنے کا موقع ملا مزید پڑھیں