شہید ظاہرشاہ کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید ظاہر شاہ کی اپنے حلقے کی عوام کے لئے خدمات و قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو مزید پڑھیں