شہباز شریف کامعاشی ماہرین کو معاشی بحالی کے لیے سفارشات کی تیاری کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ماہرین کے اجلا س میں نیشنل اکنامک کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ماہرین کو  معاشی بحالی کے لیے سفارشات کی تیاری کا مزید پڑھیں