میران شاہ(صباح نیوز)شمالی وزیر ستان کی تحصیل دتہ خیل میںخودکش دھماکے کے نتیجہ میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں دوسکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اورایک سویلین شخص شامل ہیں۔ مزید پڑھیں