سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی

 راولپنڈی(صباح نیوز) اڈیالہ جیل انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث تین روز تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی خدشات کے باعث بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں سے ملاقات سے مزید پڑھیں