سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب عبدالحمید حسن کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب عبدالحمید حسن نے ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہارکیاگیا۔سپیکر میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع مزید پڑھیں