سپریم کورٹ کاآئینی بینچ کل آڈیو لیک کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ آج (سوموار)کے روز آڈیو لیک کیس کی سماعت کرے گا۔ جبکہ بینچ بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف دائر درخواستوں پر بھی سماعت کرے مزید پڑھیں