سوشل میڈیا کی عدالتی فیصلو ں پر تنقید غیر پیشہ ورانہ اور غیر مہذب ہی نہیں بلکہ غیر آئینی بھی ہے،جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (صباح نیوز)  نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے لوگ  عدالتی فیصلو ں پر تنقید کی بجائے ججز کو بدنام کر نا شروع کر دیتے ہیں،یہ رویہ غیر پیشہ ورانہ مزید پڑھیں