سندھ ہائی کورٹ کا30روز کے اندر غیر قانونی تعمیرات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پی این ٹی کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس سماعت کرتے ہوئے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ پر شدید برہمی کااظہار کیا ہے۔ عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کو اپنے گھر سے کاروائی شروع کرنے مزید پڑھیں