سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کا کیس، سینئرممبربورڈ آف ریونیوکی سرزنش

کراچی (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے کیس میں سینئرممبربورڈ آف ریونیوکی سرزنش کردی ، سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے اور سینئر ممبر کو ایک ماہ میں جامع رپورٹ پیش کرنے مزید پڑھیں