سردار فتح حسنی، نوابزادہ گزین مری،نوابزادہ جمال رئیسانی، میر فرید رئیسانی، میر عبداللہ اور میر اللہ بخش رند پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی(صباح نیوز) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنما پی پی پی میں شامل ہوگئے، ان میں سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد حسنی، سابق صوبائی وزرا نوابزادہ گزین مری اور مزید پڑھیں