ریاستی ستونوں کے مابین سنگین ہوتی کشاکش۔ : تحریر نصرت جاوید

منگل اور بدھ کے روز سینٹ کے جو اجلاس ہوئے انہیں پارلیمان ہاؤس جاکر نہیں دیکھا۔ لیپ ٹاپ کھول کر براہِ راست نشریات کی بدولت کارروائی کا مشاہدہ بھی نہیں کیا۔ محض تازہ ترین جاننے کے ارادے سے ٹی وی مزید پڑھیں