رکن قومی اسمبلی عمر فاروق کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عمر فاروق کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کی درخواست پر ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سے 9 جولائی کو رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس شہرام مزید پڑھیں