دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں شہباز شریف، جنرل قمر جاوید باجوہ، عمران خان ، سراج الحق اور مفتی تقی عثمانی بھی شامل

عمان(صباح نیوز) اردن کے شاہی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نے سال 2023 کے لیے 500 با اثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کردی جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے عالم دین اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا مزید پڑھیں