خیبر پختونخوا، بشام میں3 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے بشام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ مزید پڑھیں