حکومت نواز شریف کو واپس لانے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو صرف لانا چاہتی ہی نہیں بلکہ واپس لانے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہے ہم چاہتے ہیں نوازشریف جلدواپس آکر اپنے مقدمات کا سامنا مزید پڑھیں