حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (صباح نیوز)  پاکستان  تحریکِ انصاف کے چیئرمین  بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا  ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے، آئین میں ترمیم کے لئے حکومت کا طریقہ کار درست مزید پڑھیں